

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام عاشور کے دن جتنی مرتبہ بھی اتمام حجت کے خطبات انشاء فرمانے کیلئے میدان میں تشریف لے جاتے رہے وہ ہر بارایک ناقہ پر سوار ہوتے تھے جس کی مہار کسی نہ کسی غلام کے ہاتھ میں ہوتی تھی اور ناقہ کے چاروں طرف جوانانِ بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام بے نیام تلواریں لے کر ساتھ ساتھ چلتے تھے، مگر جس وقت کسی شہید کی لاش اٹھانے کیلئے تشریف لے جاتے تو پھر ناقہ کی بجائے اپنے پاک مرتجز پر سوار ہوکر جاتے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار