

Loading content...
61ہجری جمعہ کا دن ہے، روزِ عاشورہے ، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام اپنی پہلی جنگ سے فارغ ہوکر واپس خیام میں تشریف لے آئے ہیں،فوجِ شام میدان میں سے اپنے مجروحین اور مقتولین کی لاشیں اٹھاکر اپنے خیام کے سامنے رکھنے میں مصروف ہے تاکہ آئندہ جنگ کیلئے میدان صاف ہوجائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار