

Loading content...
سارے مومنین مل کر دل سے دعا کریں کہ یوم عاشور کے تھکے ہوئے پاک مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی تھکان اترے، ان کی خوشیوں کا موسم جلدی آئے، ان کے پاک گلشن میں ابدی بہار آئے تاکہ چمن نبوت کے سبھی پھول پھر سے مہک اٹھیں، ان کے اجڑے ہوئے گھر دوبارہ آباد ہوں، پاک گھر کے سبھی افراد علیہم الصلوات والسلام اس طرح آباد ہوں کہ جیسے آباد ہونے کا حق ہے،دل سے دعا فرمائیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار