

Loading content...
میںبھی آپ کے مقصد کی شریک ہوں، یہاںشہادتِ عظمیٰ تک میں آپ کے ہر دکھ میں آپ کے ساتھ برابر کی شریک ہوں، مگر شام غریباں کے بعد میرے دکھوں میں تو آپ میں سے کوئی بھی شریک نہیں ہو گااس لئے چند لمحوں کیلئے ہی سہی لیکن آپ ہمارے پاس ضرور تشریف لے آئیں، میں جانتی ہوں کہ آپ چند گھڑیوں کے مہمان ہیںاور ہماری بھی یہ آخری خواہش ہے کہ کچھ وقت مزیدہم آپ کے ساتھ گزارکردل کی تمام حسرتیں مٹا لیں اس کے بعد خدا جانے یہ ظالم آپ سے بات کرنے کا موقع بھی دیں گے یا نہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار