

Loading content...
یہ سن کر اس ملعون نے اپنے عہد سے دست بردار ہوتے ہوئے اجتماعی جنگ کا حکم دیا مگر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی شمشیرِ برق پرور نے اتنے ملاعین جہنم رسید کیے کہ خازن جہنم سے سنبھالے نہیں سنبھلتے تھے، ان کے سر ہوا میں اڑتے ہوئے نظر آرہے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار