

Loading content...
شمر ملعون نے اسے کہا کہ او ملعون ازل ایک ایک کر کے ساری فوج کو نہ مروااور اجتماعی حملے کا حکم دے یا دو دو چار چار بھیج، اس نے کہا کہ میں نے قسم کھاکر عہد کیا ہے، اب یہ بدنامی والی بات ہے کہ میں ان کے ساتھ وعدہ کر کے دھوکاکروں، شمر ملعون نے کہا کہ جنگ ہوتی ہی دھوکے کا نام ہے، تم پہلے ایک ایک کی بجائے دو دو کرکے بھیجو پھر چار چار پھر ساری فوج کو جھونک دو، ورنہ ہم سب سے پہلے تمہاری گردن اڑائیں گے اور اس کے بعد آگے جائیں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار