

Loading content...
میں نے تو خودعہد وپیمان کیا ہے کہ آپ کے مقابل ایک ایک کو جنگ کے لئے بھیجوں گا، اب میں عہد شکنی نہیں کر سکتا، اس وقت وہ فوج کا دستہ شمر ملعون کے پاس گیا اور اسے کہا کہ اگر عمر ابن سعد ملعون نے اپنے عہد کو نہ توڑا تو ہم تمہارے خلاف بغاوت کر دیں گے، یہ بات سن کر شمر ملعون عمر ابن سعد ملعون کے پاس گیا، اس وقت وہ ملعون خفت سے اپنی ڈاڑھی نوچ رہا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار