

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ جس وقت خداوند شجاعت علیہ الصلوات والسلام نے اپنی تلوار کے جوہر دکھائے تو اُس وقت فوج کا ایک دستہ ابن سعد ملعون کے پاس گیا اور اسے کہا کہ او ملعون تم کیا دیکھ رہے ہو؟کیا اِن کے ساتھ جنگ فردا میں ایک ایک آدمی لڑاکر تم کوفہ کے سارے بچے یتیم اور ساری عورتیں بیوہ کرنا چاہتے ہو؟ اس نے کہا کہ میں کیاکروں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار