

Loading content...
اس جنگ میں 1950ملاعین کو شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فی النار کیا اور زخمیوں کی تعداد ان کے علاوہ تھی، مگر اس جنگ کی انفرادیت یہ تھی کہ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے پاک رہوار نے اپنے مقام سے ایک قدم بھی نہیں اٹھایا یعنی پاک مرتجز جہاں آ کر کھڑے ہوئے تھے وہاں سے ایک قدم بھی نہیں اٹھایا اور1950 ملاعین کی گردنیں اڑ گئیں، گویا امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام لاشوں کے ایک بڑے حصار کے اندر کھڑے ہوکر جنگ فرماتے رہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار