

Loading content...
مگر شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اپنے پہلے حملے میں ایک ہی مقام پر کھڑے ہوکر جو جنگ کی اس میں پہلے کوفی اور شامی ایک ایک ہوکر آتے رہے، پھر دو دو ہوکر آتے رہے، پھر چار چار اور آخر میں دس دس ہوکر جنگ کرنے کے لئے آتے رہے اور فی النار ہوتے رہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار