

Loading content...
پھر اپنے پاک بابا علیہ الصلوات والسلام کا یہ ریکارڈ کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام نے روز عاشور توڑا کہ انہوں نے 1200سے زیادہ ملاعین فی النار کیے، بعض روضہ نگاروں نے یہ تعداد ہزاروں میں لکھی ہے، کئی نے 5 لاکھ بھی لکھی ہے، مگر جو تعداد دشمن نے خود تسلیم کی ہے وہ 1500سے کم ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار