

Loading content...
عرب کی جملہ جنگوں کی تاریخ اٹھاکر دیکھیں تو معلوم ہو گا کہ ایک وقت میں عرب کے کسی جوان نے 200سے زیادہ جوان قتل نہیں کیے، عرب کے اِس ریکارڈ کو جناب امیر حمزہ علیہ الصلوات والسلام نے توڑا تھا یعنی انہوں نے 347ملاعین کو ایک ہی جنگ میں واصل جہنم کیا تھا، پھر اُن کا ریکارڈ جنگ صفین میں سرکار امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے توڑا کہ انہوں نے 36ہجری 13صفر کی رات کی جنگ کے دوران 523ملاعین ِشام کی گردنیں اڑائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار