

Loading content...
مرحب کے سامنے بھی سرکار امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے شرائط رکھی تھیں، اور اس ملعون نے بھی ایسا ہی کیا تھا، اسی طرح یہ سارے عرب کا دستور تھا اور یہ ایک جنگی روایت بھی تھی ،اسی طرح امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے بھی ان ملاعین کو فرمایا کہ تم اپنی شرائط بیان کرو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار