

Loading content...
اس ملعون نے گھوڑے سے اتر کر اپنے گھوڑے کی ٹانگیں ہی کاٹ دیں تھیں اور کہا تھا کہ مجھے یہ آخری بات منظور ہے، اگر میں فی النار ہوگیا تو میرا گھوڑا کوئی دوسرا استعمال نہیں کرسکے گا، اگر زندہ رہا تو جوانوں کیلئے گھوڑوں کی کوئی کمی نہیں ہوتی یعنی تیسری شرط ہمیشہ جنگ کی ہوتی تھی اور یہ شرط ہر جوان رکھتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار