

Loading content...
اُس وقت یہ اصول تھا کہ جب دو جوان یا کوئی دو فریق جنگ کیلئے ایک دوسرے کے مقابل ہوتے تو ایک فریق بعض اوقات دوسرے فریق پر تین سوال کرتا تھا جن میں سے ایک سوال کو ماننا لازم ہوتا تھا، بلکہ اسے شانِ مردانگی سمجھا جاتا تھااور ان تین میں سے دو صلح کی باتیں ہوتی تھیں یعنی جنگ سے بچنے کی باتیں ہوتی تھیں اور صرف ایک جنگ سے وابستہ شرط ہوتی تھی، جس طرح عمرو بن عبدود ملعون کے سامنے شہنشاہ معظم امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے شرائط رکھی تھیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار