

Loading content...
جس وقت اُس ملعون نے یہ بکواس کی تو امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے رخ انور پر جلال کی سرخی آئی اور فرمایاکہ اب ہم وہ بات کرتے ہیں جو تمہاری سمجھ میں آئے گی ،تمہاری جنگوں کا یہ دستور ہے کہ آنے والے میدان میں آکر جنگ کی کچھ شرائط رکھتے ہیں اور ان شرائط میں سے انتخاب کا اختیار مخالف کو ہوتا ہے، پہلے تم بتائو کہ تمہاری کیاشرائط ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار