

Loading content...
جس وقت لشکر کے تیور بدلتے ہوئے دیکھے تو اس وقت شمر ذی الجوشن الضابی العامری ملعون نے بکواس کی ،اے فرزند رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہم آپ کی کوئی بات نہیں سن رہے ، معلوم نہیں کہ آپ کیا فرما رہے ہیں، ہمیں کچھ سمجھ نہیں آیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار