

Loading content...
شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا او ظالمین! تمہارے لشکر میں برابن عاذب اور زید بن ثابت موجود ہیں، اگر یقین نہ ہو تو ان سے پوچھ لو کہ کیا انہوں نے اپنے کانوں سے یہ فرمان نہیں سنا تھا کہ ہم دونوں بھائی جوانانِ جنت کے سردار ہیں،کیا انہوں نے شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زبانِ اقدس سے یہ فرمان نہیں سنا تھا کہ ٭
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار