

Loading content...
جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام میدان میں آ کھڑے ہوئے تواُس وقت طبل بجانے والوں میں مزید جوش پیدا ہو گیا ، کیونکہ وہ ملعون اپنی فتح کو قریب سمجھ رہے تھے، اس لئے وہ اتنے زورو شور کے ساتھ طبل بجا رہے تھے کہ کان پڑی آواز بھی سنائی نہیں دیتی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار