Loading content...
کسی وقت خیام کی طرف نگاہ فرماتے ، کسی وقت اپنے بیٹوں اور بھائیوں کی لاشوں پر نگاہ فرماتے جو شہادت کی حنائی پوشاک پہن کر کربلا کی سرخ پوش زمین پر سوئے ہوئے تھے، کافی دیر ایسے ہی گزر گئی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار