

Loading content...
مرتجز آہستہ آہستہ چلتا ہوا میدان میںآ پہنچا، تاریخ نے یہاں ایک عجیب منظر بیان کیاہے کہ جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام میدان میں پہنچے تو ظالمین کے سامنے اپنے پاک راہوار کو روک دیا اور اپنے دائیں ہاتھ سے زمین میں نیزہ نصب فرمایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار