

Loading content...
امام مظلومعلیہ الصلوات والسلام رہوار کے بائیں طرف تشریف لائے،انہوں نے بائیاں ہاتھ کوچ میں ڈالا،بائیاں پائوں رکاب میں رکھ کر سوار ہونا چاہا مگر سوار نہ ہو سکے، اُس وقت بے ساختہ زبان اقدس پر شہزادہ علیؐاکبر علیہ الصلوات والسلام کا نام آیا اور فرمایا میرا لعل ضعیف والد کو کوئی اس طرح اکیلا چھوڑ کے جاتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار