

Loading content...
شہنشاہ مظلومیت علیہ الصلوات والسلام نے آکر اپنے زخمی ذوالجناح کی باگ پکڑی ،یہاں میں نے لفظ زخمی اس لئے استعمال کیا ہے کہ شہنشاہ مظلومیت علیہ الصلوات والسلام جس شہید کی لاش اٹھانے کیلئے بھی جاتے تو ظالمین آگے سے مزاحمت کرتے اور جنگ کر کے ظالمین کو ہر لاش سے ہٹانا پڑتا تھا،اس لئے ذوالجناح پاک کو بھی زخم آتے رہے تھے اور یہ کافی زخمی ہو چکا تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار