

Loading content...
اِس وقت بھی جب امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام خیام سے باہرآئے تو انہوں نے اپنے معمول کے مطابق آواز دی ٭ھَل مَن یَقْدِمُ اِلَیَّ جَوَادِی؟ اس کے بعد ہر طرف نگاہ فرمائی مگر کوئی بھی نظر نہیں آیا بلکہ خیام کے سامنے موجود ذوالجناح پاک نے اپنی زبان میں لبیک کہا، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے سرد آہ بھر کر فرمایا آپ سب کو جانے کی کتنی جلدی تھی، اب تو مظلوم کو سوار کرنے والا بھی کوئی نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار