

Loading content...
یہاں یہ وضاحت بھی کرتا چلوں کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کا سارے سفر کے دوران یہ معمول رہا تھا کہ وہ جس وقت بھی خیام سے تیار ہوکر باہر تشریف لاتے تو دروازہ عبور کرتے وقت آواز دیتے کہ٭ھَل مَن یَقْدِمُ اِلَیَّ جَوَادِی ہے کوئی جو ہمارے ذوالجناح کو لے آئے،اسی طرح روزِ عاشور بھی جس وقت میدان سے واپس تشریف لاتے تو اپنے پاک راہوار کو کسی غلام یا کسی پاک شہزادے کے حوالے کرکے آتے اور پھر باہر جاتے وقت یہی فرماتے کہ ٭ھَل مَن یَقْدِمُ اِلَیَّ جَوَادِی ؟کوئی ہے جو ہمارا پاک رہوار آکر پیش کرے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار