

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو پاک مستورات صلوات اللہ علیہا نے میدان جنگ کیلئے تیار کروایا،جس وقت شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام اہل حرم کے ساتھ وداع فرما چکے تو پاک مستورات صلوات اللہ علیھن ان کے ساتھ ساتھ آخری قنات تک انہیں رخصت کرنے کے لیے آئیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار