

Loading content...
یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ عام طور پرجس طرح دستار باندھی جاتی ہے جنگ میں ویسے دستار نہیں باندھی جاتی ، اُس وقت جنگ میں دستار کو مضبوطی کے ساتھ باندھ کر اس کے اوپر لوہے کا خودپہنایا جاتا تھااور دستار کے ایک پلو سے چہرے پر نقاب بنایا جاتا تھا، جس کے ساتھ چہرے کا کچھ حصہ چھپ جاتا یعنی پیشانی تک خود آجاتا اور آنکھوں کے نیچے تک دستار کا دامن آجاتا، جس کی وجہ سے میدان جنگ کی گرد و غبار سانسوں کے ساتھ اندر داخل نہیں ہو سکتی تھی اور گرمی یا دوسرے کافی سارے عوامل سے آدمی محفوظ ہو جاتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار