

Loading content...
بھائی! پہلے آپ تمام پردہ داروں کو پاک ناناصل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حرم میں پہنچا دیں پھر اس کے بعد بے شک چلے جائیں، یہاں شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا اگر قطا پرندے کو کوئی اس کے گھونسلے میں آنے دیتا تو وہ ضرور اپنے گھونسلہ میں آکر سوتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار