

Loading content...
معظمہ کائنات عالیہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے پاک بھائی کا دامن پکڑ کر فرمایا بھائی کیا آپ بھی ہمیں تنہا چھوڑ کر جانا چاہتے ہیں؟ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ باقی بچ تو کوئی نہیں گیا اب اگر ہم میدان میں نہ جائیں تو کون جائے گا ۔اس وقت جناب شریکة الحسینؐ بی بی پاک صلوات اللہ علیہا نے فرمایا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار