

Loading content...
یہ سلام تو نہیں تھا، قیامت کا اعلان تھا، پاک مستورات کو تعزیت بھول گئی جلدی سے تمام مستورات شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے گرد جمع ہوگئں، رو کر عرض کرتے ہیں کیا اب آپ بھی میدان کی طرف جانا چاہتے ہیں؟ کیا آپ کو ان بے سہارا مستورات کا کوئی محافظ نظر آتا ہے؟کیا ان یتیم بچوں اور بیوہ مستورات کے پردے کا کوئی اور محافظ اس وقت بچ گیا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار