

Loading content...
جس وقت شہنشاہ وفا علیہ الصلوات والسلام نے مقام وصال اِلٰہی کو پسند فرمایاتو خیام کی حفاظت کرنے والا بظاہر کوئی نہیں تھا،اس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اہل حرم کی طرف حسرت بھری نگاہ فرمائی،اس وقت تمام مستوراتِ توحید و رسالت صلوات اللہ علیھین جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام کی زوجہ اطہر کو تعزیت پیش کرنے میں مصروف تھے عین اس وقت شہنشاہ مظلومیت علیہ الصلوات والسلام نے تمام اہل حرم کو مخاطب ہوکر فرمایا ٭علیکن منی سلام میرا آپ تمام پاک پردہ داروں پر سلام ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار