

Loading content...
دوستو یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جوانانِ بنی ہاشم علیہم السلام میں سب سے آخری شہید سرکار عباس علیہ الصلوات والسلام ہیں، کیونکہ ان کے بعد کوئی جوان شہید نہیں ہوا،ان کی شہادت کے بعد یا تو معصوم بچے شہید ہوئے، یاپھر وہ لوگ شہید ہوئے جو لشکر شام میں سے مستبصر ہوکر نصرت کیلئے حاضر ہوتے رہے اور شہید ہوتے رہے ان کا ذکر بھی میں موقع کی مناسبت سے کروں گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار