

Loading content...
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام صرف مستورات کو دلاسہ دینے کیلئے ہی واپس نہیں آتے تھے بلکہ کچھ دوسری وجوہات بھی تھیں کہ جن کی وجہ سے وہ واپس آتے رہے مثلاً شہزادہ علیؐ اصغرعلیہ الصلوات والسلام کواٹھانے کیلئے تشریف لے آئے، یا پاک مستوراتِ توحید ورسالت صلوات اللہ علیھن نے انہیں خود خیام میں بلوایا ،یعنی صرف وداع ہی مقصود نہیں تھا کچھ دوسری وجوہات بھی تھیں کہ جن کا ذکر موقع ومحل کی مناسبت سے میں ساتھ ساتھ کروں گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار