

Loading content...
اب بیان کرنے والے یہ تو بیان کردیتے ہیں کہ شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے سات مرتبہ اہل حرم صلوات اللہ علیھن سے وداع فرمایا، مگر اس کی وجوہات بیان نہیں کرتے جس کی وجہ سے سات مرتبہ وداع کرنا خلافِ شان و خلافِ شجاعت نظر آتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار