

Loading content...
عام نظر میں یہ ایک عجیب بات محسوس ہوتی ہے کہ بار بار اہل حرم صلوات اللہ علیھن سے ملنا، وداع کر کے جانا اور تھوڑی دیر کے بعد پھردوبارہ وداع کیلئے آجانا،یہ بات خاندانِ توحید کے دستور اور اصول شجاعت ومرادنگی کے خلاف نظر آتی ہے مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اہل حرم صلوات اللہ علیھن کے ساتھ بظاہر سات وداع فرمائے ہیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار