

Loading content...
یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے خیام میںسے کتنی مرتبہ وداع فرمایا؟کیونکہ کچھ صاحبانِ مقتل نے دو وداع لکھے ہیں اور کچھ صاحبان نے بارہ مرتبہ وداع ہونا بھی لکھا ہے، اس کی اصل حقیقت کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار