

Loading content...
پہلی باراس وقت کہ جب شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کی لاش خیام میں آئی اور دوسرا یہ موقع تھا کہ جس وقت جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام کے تبرکات خیام میں لے کر آئے ، کچھ دیرگریہ فرمانے کے بعد باہر تشریف لے گئے،پھر کچھ دیر کے بعد دوبارہ خیام میں واپس آئے ،دروازے پر کھڑے ہو کر دیکھا تمام مستوراتِ تطہیر صلوات اللہ علیھن ابھی تک گریہ فرما رہی تھیں ،وہ جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام کی زوجہ اطہر صلوات اللہ علیہا سے تعزیت بھی کر رہی تھیں اور انہیں پرسہ دیتے ہوئے ان کی بیوگی کا افسوس بھی کر رہی تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار