

Loading content...
61ہجری دس محرم، تقریباً دوپہر کے 12بجے یعنی زوالِ آفتاب سے کچھ پہلے کا وقت ہے، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے تھوڑی دیر پہلے ہی اپنے بھائی کردگارِ وفا علیہ الصلوات والسلام کے تبرکات خیام میں پہنچائے ہیں،جن میں ایک پھٹی ہوئی مشک تھی جو خون آلود تھی ایک شکستہ علم جو حنائی رنگ میں رنگین تھا اور باقی کچھ چیزیں ایسی بھی تھیں کہ جن کی تفصیل میںبیان نہیں کر سکتا صرف اشارہ کروں گا یعنی پاک بھائی کے وہ ہاتھ تھے کہ جنہیںشام کے ظالم بوسے دیتے رہے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار