

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ جس وقت ملعون ازل نے معصوم کو خاک پر سلایاہوگا تو اس وقت پاک والدہ صلوات اللہ علیہا کی روح نے آکر لخت جگر کا طواف کیا ہوگا اور ظالم کو مخاطب کر کے فرمایا ہوگا کہ ظالم میرے لعل کو دوسری بار تو شہید نہ کر، بے شک اس کے ہاتھوں میں جو زیور ہیں وہ اتار لے مگر میرے نورِ نظر پر یہ ظلم نہ کریہ کمسن ہے اور اس کمسن پر ترس کر ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار