

Loading content...
یہاں یہ وضاحت کرنا بھی ضروری ہے کہ پردہ داران توحید ورسالت صلوات اللہ علیھن کے خیام شام غریباں کے وقت جس مقام پر تھے گیارہ محرم کو خیام وہاں سے کافی دور لگائے گئے تھے، اس لیے اس ظلم کے منظر کو شاید پاک پردہ پرداران توحید ورسالت صلوات اللہ علیھن نے نہ دیکھا ہو مگر دنیا کے کسی گوشے میں اگر کسی ماں کے بیٹے پر مصیبت آجائے تو ماں کا دل فوراً اس دکھ کو محسوس کر لیتا ہے، اس لیے میں نے اس پاک معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا کے احساسات بیان کیے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار