

Loading content...
ملعونِ ازل خیام کے سامنے آکر بیٹھ گئے معصوم علیہ الصلوات والسلام کی لاش اطہر کو زمین پر رکھ کر انہوں نے ظلم کی رسم ادا کرنے کا ارادہ کیا، میں یہ سمجھتا ہوں کہ اس وقت معصوم کی پاک والدہ صلوات اللہ علیہا کی روح نے تڑپ کر یہ ضرور کہا ہوگا کہ اے ملعونِ ازل ایسا ظلم اور وہ بھی ماں کے سامنے اور اگرتم نے یہ ظلم کرنا ہی ہے توکم سے کم میرے لعل کوگرم زمین پر تو نہ سلا ، میں نے تواسے بڑے ناز و نعم سے پالا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار