

Loading content...
چشم کائنات نے یہ منظر دیکھاکہ ایک ملعون ہے کہ جس کے ہاتھوں میں معصوم کی چھوٹی سی لاش ہے جسے اس نے منزل معراجِ حقیقی پر بلند کیا ہوا ہے ، وہ ملعون خیام کی پشت سے چلتے ہوئے جب سامنے سے آکرگزرے تو مجھے یہ معلوم نہیں کہ پاک والدہ صلوات اللہ علیہا نے یہ منظر دیکھا بھی ہوگا یا نہیں؟اور اگر انہوں نے یہ منظر دیکھا بھی ہو گا تو ان کی کیفیت کیا ہوئی ہو گی ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار