

Loading content...
میں صرف اتنا بتا سکتا ہوں کہ جس وقت شہزادہ علی اصغرعلیہ الصلوات والسلام کی لاش اطہر کو معراج نصیب ہوئی اور مامتا کے گلشن کا پھول طوبیٰ کی شاخ پر نظر آیا تو پاک مخدراتِ عصمت صلواة اللہ علیہن میں گریہ اور ماتم کا طوفان اٹھا ، یہ ایسا منظر تھا کہ جسے دیکھ کر شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام بھی علقمہ کے کنارے تڑپ اٹھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار