

Loading content...
انہوں نے پاک شہزادے علیہ الصلوات والسلام کی لاش اطہر تلاش کرنا شروع کی، سب مل کر مزار اطہر تلاش کرنے میں مصروف تھے کہ اچانک انہیں ایک جگہ پر زمین قدرے نرم نظر آئی، انہوں نے اس مقام کو کھودنا شروع کیا، میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں یہ بیان کر سکوں کہ ان ملاعین نے لاش اطہر کس طرح برآمد کی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار