

Loading content...
اس وقت دائی پاک کی نگاہ پڑی تو انہوں نے روتے ہوئے پاک بی بی کی خدمت میں عرض کیا کہ کچھ ظالم گھوڑوں پر سوار ہو کر اورہاتھوں میں نیزے اٹھا کر خیام پاک کی پشت کی طرف جا رہے ہیں خدا جانے اب یہ ظلم کی کون سی داستان رقم کرنا چاہتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار