

Loading content...
انہوں نے پوچھا او ملعون تم کس شہید کے سر اطہر کی بات کر رہے ہو ؟ اس نے بتایا کہ وہ سر اطہر اس معصوم شہزادے کا ہے کہ جس کی مظلومیت کو دیکھتے ہوئے میرے ہاتھ سے کمان گر گئی تھی، اگر ہم وہ سر اطہر تلاش کر لیں تو دربار کوفہ سے ہمیں بھی معقول انعام مل سکتا ہے، انہوں نے کہا کہ ہم اس معصوم کا سر اطہر کس طرح تلاش کر سکتے ہیں خدا جانے اس معصوم کی لاش کہاں ہو گی ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار