

Loading content...
سر ہائے اطہر لائے گئے تو انہیں قبیلوں کے حساب سے تقسیم کیا گیا، اس تقسیم میں بڑے بڑے قبائل کو زیادہ تعداد میں سرہائے اطہر دیئے گئے اور جس قبیلے کے لوگ مختصر تھے انہیں بالکل محروم کر دیا گیا اور انہیںکسی بھی شہید کا سر انعام کیلئے نہیں دیا گیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار