

Loading content...
اس کے بعد ایک خیال کے تحت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام ایک بار پھر اس چھوٹی سی مزار کے ساتھ بیٹھ گئے، چاروں طرف حسرت بھری نظرکی ،کسی وقت خیام کی طرف دیکھتے، کسی وقت لشکر شام کی طرف دیکھتے، کسی وقت تازہ بنی ہوئی مزار پر نگاہ فرماتے کسی وقت آسمان کی طرف دیکھتے، اس کے بعد خدا جانے کیوں امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اس مزار کے نقش مٹا دیئے اور زمین ہموار کر دی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار