

Loading content...
تدفین مکمل ہوئی تو شہنشاہِ معظم ہاتھ جھاڑ کر اٹھ کھڑے ہوئے اور فرمایا کہ بیٹا! شریعت کا حکم تو یہ بھی ہے کہ تدفین کے بعد مزار پر پانی ڈالا جائے، مگر مجھے تو آپ کو پلانے کے لئے بھی ایک گھونٹ پانی نہیں ملا تو اب مزار پر ڈالنے کیلئے پانی کہاں سے لاؤں،اس کے بعد روتے ہوئے فرماتے ہیں کہ میں نے تو آپ کی مزار بنا کر اپنا فرض ادا کر دیا ہے اور اب یہی دعا ہے کہ خدا آپ کو یہ قبر نصیب فرمائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار