

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اپنا پاک رُخِ انور دوسری جانب پھیر کر مزار میں خاک ڈالنا شروع کی ، معصوم لعل سے مخاطب ہو کر فرماتے ہیں کہ دل تو نہیں چاہتا لیکن یہ آپ کے بابا کی مجبوری ہے اس کے بعد فرماتے ہیں کہ میری آپ کو تلقین یہی ہے کہ پاک نانا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں عرض کرنا میرے باباکیلئے دعا فرمائیں کہ میرے مظلوم بابا اپنے مقصد میں کامیاب ہو جائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار